لاريجانی اور سولانا كی ٹيلی فون پر بات چيت

IQNA

9:25 - October 04, 2006
خبر کا کوڈ: 1500807

لاريجانی اور سولانا كی ٹيلی فون پر بات چيت

اسلامی جمہوریۂ ايران كی اعلیٰ قومی سلامتی كونسل كے سيكریٹری جناب علی لاريجانی اور يورپی يونين كی خارجہ پاليسی كے ڈائريكٹر خاوير سولانا نے ٹيلی فون پر گفتگو كی ہے ايك گھنٹے سے زيادہ ديرتك جاری رہنے والی اس گفتگو میں ايران كے ایٹمی معاملے سے متعلق باقی ماندہ مسائل كو زير بحث لايا گيا۔ واضح رہے كہ جناب لاريجانی اور خاوير سولانا نے كل بھی ٹيلی فونی گفتگو میں آئندہ دنوں میں رابطہ جاری ركھنے پراتفاق كيا تھا

نظرات بینندگان
captcha