قرآنی سياسی گرپوں كے درميان سالم فضا برقرار كرسكتا ہے –

IQNA

حجۃ الاسلام ايازی :

قرآنی سياسی گرپوں كے درميان سالم فضا برقرار كرسكتا ہے –

8:43 - October 07, 2006
خبر کا کوڈ: 1501285
سياسی گروپ :قرآن مختلف مذاہب اور سياسی گروہوں كے درميان اتحاد برقرار كرسكتا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوۓ دينی مفكر حجۃ الاسلام و المسلمين سيد محمد علی ايازی نے كہا كہ تمام مسلمانوں كا محور قرآن كريم ہے لہذا كتنا اچھا ہوگا –اگر تمام سياسی گروپ اس آسمانی كتاب كے مطابق ايك دوسرے كے ساتھ برتاٶ كریں-
اس قرآنی محقق نے كہا كہ قرآن مختلف مذاہب اور سياسی گروہوں كے درميان اتحاد پيدا كرسكتا ہے لہذا مجلس خبرگان اور مير كے انتخابات میں غير اسلامی اخلاق كو اختيار كركے وحدت كے عامل قرآن مجيد سے دور نہ ہوں –
انہوں نے مزيد كہا كہ تنقيد كرنا ايك طبعی امر ہے جس كا تذكرہ الہی تعليمات بيان كے آخر میں جناب ايازی نے كہا كہ یہ بيان قرآن كا مبينہ ہے لہذا تہمت ،تخريب ،غير اخلاقی روشوں كے بجاۓ تمام سياسی پارٹيوں كو چاہیے كہ وحدت كی توسيع كے لیے قرآن مجيد سے استفادہ كریں-
نظرات بینندگان
captcha