مراكش كی وزارت تعليم نے پردے سے متعلق قرآنی آيت اور حديث نبوی كو نصاب تعليم سے حذف كر ديا –

IQNA

عبد الكريم الھويشيری :

مراكش كی وزارت تعليم نے پردے سے متعلق قرآنی آيت اور حديث نبوی كو نصاب تعليم سے حذف كر ديا –

13:29 - October 09, 2006
خبر کا کوڈ: 1501882
عالمی گروپ: مراكش كی وزارت تعليم نے پردے سے متعلق قرآن مجيد كی ايك آيت اور پيغمبر اسلامۖ كی ايك حديث كو اسكولوں كے تعليمی نصاب سے حذف كرديا هے –
ايران كی قرآنی خبرر ساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق مراكش كی انجمن تعليمات اسلامی كے سربراه عبد الكريم الھويشيری نے كها كه وزارت تعليم نے اسكولوں كے تعليمی نصاب سے پردے كے متعلق سوره نور كی اكتيسویں آيت اوراسی طرح حضورۖ كی ايك حديث كو يه كهه كے حذف كردياكه يه چيزیں جوانوں كو افراط كيطرف لے جانے كا سبب بنتی هیں- عبد الكريم الھو يشيری نے وزارت تعليم كے اس عمل كو غير قابل قبول قرار ديتے هوۓ كها :كه وزارت تعليم نے ايسا اقدام كركے ملك كے اساسی قانون جو اس بات پر تاكيد كرتاہے كه سارے اصول اسلامی قانون كے مطابق هوں كو پامال كرديا هے –
نظرات بینندگان
captcha