ثقافتی سينٹر میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد-

IQNA

ثقافتی سينٹر میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد-

9:02 - October 11, 2006
خبر کا کوڈ: 1502312
قرآنی سرگرمياں :ماہ مبارك رمضان كی مناسبت سے ثقافتی سينٹر میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق یہ قرآنی كلاسیں –قراﺋت –تجويد، معارف اور حفظ قرآن پر مشتمل ہیں-
اسی طرح ان بابصيرت كلاسوں میں احكام اور اخلاق اسلامی كی بھی تعليم دی جا رہی ہے –
نظرات بینندگان
captcha