قرآنی نماﺋشگاہ میں ايك ايسے قرآنی سافٹ وير كی نمايش كی گئی جو ہر قسم كے موبايل پر انسٹال ہوسكتا ہے-

IQNA

قرآنی نماﺋشگاہ میں ايك ايسے قرآنی سافٹ وير كی نمايش كی گئی جو ہر قسم كے موبايل پر انسٹال ہوسكتا ہے-

9:41 - October 12, 2006
خبر کا کوڈ: 1502513
بلاگ گروپ: ٫٫سگال افزار پويا كمپنی٬٬ نے اپنی ايك سالہ كوشش كے بعد اس قرآنی سافٹ وير كو قرآنی نماﺋشگاہ میں پيش كيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس كمپنی كے ايك ركن ٫،سعيد حقيقت ٬٬ نے ايكنا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا :قرآنی نماﺋشگاہ ايك بہترين موقع فراہم كرتی ہے كہ اس میں ہم اپنی كاركردگی كامظاہرہ كرسكیں ۰انہوں نے كہا: ہم اس نماﺋشگاہ میں پہلی بار شريك ہوۓ اور ۴۲ سافٹ وير كی نماﺋش كی ہے –اس شركت سے ہمیں اپنی خوبيوں اور خاميوں كو سمجھنے كا بھی موقع ملا –یہ موباﺋل سیٹ پر انسٹال ہونے والا سافٹ وير ہمارا شاہكار پروگرام ہے جس میں قرآن كا متن دس موذين كی صداے اذان ،استاد شجريان كی دعا ربنّا،ماہ مبارك رمضان كی تيس دن كی دعاﺋیں ، مناجات حضرت علی علیہ السلام اور زيارت عاشورا شامل ہیں

نظرات بینندگان
captcha