ملاﺋشيا میں پہلے قرآنی عجاﺋب گھر كا افتتاح –

IQNA

ملاﺋشيا میں پہلے قرآنی عجاﺋب گھر كا افتتاح –

11:36 - October 17, 2006
خبر کا کوڈ: 1503237
بين الاقوامی گروپ: علوم قرآن كا پہلا عجاﺋب گھر ملاﺋشيا كے صوبہ ٫،ملقا٬٬ میں افتتاح ہوا جس سے وہاں كے لوگوں میں خوشی كی لہر دوڑ گئی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا نے ٫٫نسيج٬٬ ساﺋیٹ سے نقل كيا ہے كہ یہ عجاﺋب گھر ايك وسيع رقبہ میں علوم قرآنی سے متعلق داﺋر كيا گيا ہے اس عجاﺋب گھر میں قرآن كے قلمی نسخے اور قديمی ترين نسخے جو اس علاقے میں اسلام كے ابتدائی دور متعلق ہیں ان كی نماﺋش كی گئی ہے-
صوبہ ٫٫ملقا٬٬ كے وزير اعلی محمد علی رستم نے اس قرآنی عجاﺋب گھر كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوۓ كہا :اس عجاﺋب گھر كا مقصد مسلمانوں كی قرآنی معلومات كو افزايش دينا ہے –
ياد رہے كہ صوبہ ٫٫ملقا٬٬ ملاﺋشيا كا وہ علاقہ ہے جو سب سے پہلے حلقہ بگوش اسلام ہوا اور بين الاقوامی تجارت میں اس كا ماضی شاندار رہا ہے -
نظرات بینندگان
captcha