ادبی خبریں: امير المومنين علی ابن ابی طالبۜ كی شہادت كی مناسبت سے دينی مجلہ ٫٫سحر٬٬ اور ادبی مجلہ ٫٫محراب٬٬ كی خصوصی اشاعت ہوئی ہے جس كا مقصد طلباء اور يونيورسٹيوں كے دانشوروں كو امام علی ۜ كی شخصيت اور انكے افكار سے روشناس كروانا ہے –یہ دونوں جراﺋد طلباء كی قرآنی سرگرميوں كے سينٹر ادارہ جہاد دانشگاہی كے تربيت معلم نامی سيكشن كی طرف سے شائع هوے ہیں -