ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ خراسان كی رپورٹ كے مطابق امام رضا ۜ يونيورسٹی كا ثقافتی شعبہ پيغمبر اكرم ۖ كے موضوع پر مضمون نگاری كا مقابلہ منعقد كريگا- مضامين ارسال كرنے كی آخری تاريخ ۱۱ نومبر ۲۰۰۶ ہے - اس مقابلہ میں اچھی پوزيشن حاصل كرنے والوں كو بہترين انعامات سے نوازا جاۓ گا