قرآنی تعليمات كی توسيع كا نعرہ:

IQNA

قرآنی تعليمات كی توسيع كا نعرہ:

12:00 - October 21, 2006
خبر کا کوڈ: 1503994
قرآنی سرگرمياں گروپ: قرآن كی چودھویں عالمی نماﺋش گاہ میں ايك بہت اچھے نعرے كا انتخاب كيا گيا جو تعليمات قرآن كی توسيع كا نعرہ ہے –نماﺋش گاہ كے امور سے فارغ ہونے كے بعد ديكھنا یہ ہے كہ اس نعرہ كو كيسے عملی جامہ پہنايا جاتاہے –
موصولہ رپورٹ كے مطابق یہ بہت خوبصورت نعرہ ہے جو قرآنی كاركردگی كرنے والوں كی پاكيزہ نيت كو بيان كررہا ہے –
اور آج ملك میں ہر ذمہ دار انسان كو یہ فكر لاحق ہے كہ تعليمات قرآن كو عام كيا جاۓ-
اس كے معنی یہ ہیں كہ سب چاہتے ہیں كہ ايسا معاشرہ بنايا جاۓ جو واقعی قرآنی معاشرہ ہو-
نظرات بینندگان
captcha