بلاگ ٫٫يك آرزو٬٬ میں ٬٬ ورڈ(Word ) پروگرام میں آيات قرآن كا اندراج ٬٬ كے سافٹ وﺋير كا تعارف –

IQNA

بلاگ ٫٫يك آرزو٬٬ میں ٬٬ ورڈ(Word ) پروگرام میں آيات قرآن كا اندراج ٬٬ كے سافٹ وﺋير كا تعارف –

13:53 - October 22, 2006
خبر کا کوڈ: 1504260
بلاگ گروپ: اس سافٹ وﺋير كے ورڈ كے ساتھ انسٹال كرنے سے ورڈ میں آيات قرآنی كا اندراج باآسانی ہوجاتا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ٫،يك آرزو٬٬ بلاگ نے اس سافٹ وﺋير كا تعارف كروايا ہے -
اس پروگرام كو انسٹال كرنے سے ورڈ كے ساتھ ايك ایڈريس بار al ,quran كے عنوان كا اضافہ ہوجاتا ہے :اس روش سے ورڈ میں آيات قرآنی كا اندراج كيا جاسكتا ہے –
اس سافٹ وﺋير میں آيت قرآن كے ساتھ اس كے انگلش ترجمہ كی بھی سہولت موجود ہے –
اس پروگرام كو ڈاٶن لوڈ كرنے كےلیے ٫٫ورڈ میں آيات قرآن كا اندراج ٬٬ پر كلك كریں ،بلاگ كو ديكھنے كے لیے ٫٫يك آرزو ٬٬ پر كلك كریں-
نظرات بینندگان
captcha