عراق جھڑپوں اور بم دھماكوں میں ۱۷ ہلاك بے شمار زخمی-

IQNA

عراق جھڑپوں اور بم دھماكوں میں ۱۷ ہلاك بے شمار زخمی-

11:26 - October 25, 2006
خبر کا کوڈ: 1504622
بغداد كے جنوب میں واقع محمودیہ قصبہ میں بموں كے ايك حملے میں كم از كم ۱۷ افراد ہلاك ہوۓ ہیں-محمودیہ میں دھماكے اس وقت ہوۓ جب لوگ افطار كے لیے اشياء خريد رہے تھے-
عراقی فوجی ذرايع كا كہنا ہے كہ محمودیہ میں مارٹر اور بموں سے ايك ساتھ حملے كۓ گۓ-
جنوب میں الصويرہ قصبہ میں مقتدی الصدر كے حاميوں اور عراقی پوليس كے مابين جھڑپوں میں متعدد افراد ہلاك ہوگۓ-
نظرات بینندگان
captcha