IQNA

6:45 - October 29, 2006
خبر کا کوڈ: 1505046
پشاور: سرحد اسمبلی نے مكہ مكرمہ اور حضرت محمدۖ كی شان میں امريكہ اور پوپ كی جانب سے گستاخی كرنے پر شديد احتجاج كيا ہے اور مطالبہ كيا كہ مسلمانوں كے جذبات كو مجروح كرنے كا سلسلہ بند كيا جاۓ-
پشاور: سرحد اسمبلی نے مكہ مكرمہ اور حضرت محمدۖ كی شان میں امريكہ اور پوپ كی جانب سے گستاخی كرنے پر شديد احتجاج كيا ہے اور مطالبہ كيا كہ مسلمانوں كے جذبات كو مجروح كرنے كا سلسلہ بند كيا جاۓ-
جمعہ كے روز جب سرحد اسمبلی كا اجلاس شروع ہوا تو متحدہ مجلس عمل كے ركن مولانا مجاہد خان الحسينيی نے كہا كہ امريكہ میں خانہ كعبہ سے مشابہ ٫٫ايبل مكہ٬٬ كےنام سے شراب خانہ قاﺋم كيا گيا ہے جس سے مكہ كی توھين ہوئی ہم امريكہ كے اس فعل كی بھرپور مذمت كرتے ہیں-
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: