تاجكستان كے عوام نے عيد سعيد فطر كی مناسبت سے تين روزہ جشن منايا-

IQNA

تاجكستان كے عوام نے عيد سعيد فطر كی مناسبت سے تين روزہ جشن منايا-

6:58 - October 29, 2006
خبر کا کوڈ: 1505050
بين الاقوامی گروپ: ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) شعبہ خراسان كی رپورٹ كے مطابق تاجكستان كے عوام نے عيد فطر كی مناسبت سے سركاری طور پر تين روزہ جشن منايا –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) شعبہ خراسان كی رپورٹ كے مطابق تاجكستان كے عوام نے عيد فطر كی مناسبت سے سركاری طور پر تين روزہ جشن منايا –
تاجكستان كے عوام كی یہ رسم رہی ہے كہ وہ عيد سے پہلے ہی مساجد میں تحاﺋف وہدايا ليكر آتے ہیں جن كو عيد كے دن ضرورت مندوں میں تقسيم كيا جاتا ہے ،اور ماہ مبارك رمضان كے آخری دن قبور كی زيارت كو جاتے ہیں-
ايك دوسرے كی احوال پرسی ،مختلف كھيلوں كے پروگرام ،اور دوسرے جشن وغيرہ عيد كی مصروفيات ہیں –
یہ بات قابل ذكر ہے كہ تاجكستان كی كل آبادی ۷ ميلين ہے-
نظرات بینندگان
captcha