حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں ۳۷ ہزار مرتبہ پورے قرآن كريم كی تلاوت كی گئی-

IQNA

حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں ۳۷ ہزار مرتبہ پورے قرآن كريم كی تلاوت كی گئی-

14:50 - October 29, 2006
خبر کا کوڈ: 1505215
حرم رضوی گروپ: سال كے ابتدائی چھ مہينوں میں ۳۷ ہزار مرتبہ حرم امام رضاۜ میں پورے قرآن كی تلاوت كی گئی-


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے آستانہ قدس رضوی كے ادارہ تعليم قرآن و احاديث كے سربراہ حجۃ الاسلام سيد جلال حسينی نے كہا حرم مطہر میں سال كے ابتدائی چھ مہينوں میں ۳۷ ہزا مرتبہ پورے قرآن كی تلاوت كی گئی اور گيارہ لاكھ مرتبہ سے زيادہ قرآن كا ايك جز پڑھا گيا اور تيرہ لاكھ سے زيادہ سورہ كی تلاوت كی گئی ہے –
پانچ عرب آٹھ سو ملين سے زيادہ صلوات پڑھی گئی-
۳۳ ملين چار لاكھ سے زيادہ امام رضاۜ كی مخصوص زيارت پڑھی گئی اور آٹھ ملين سے زيادہ دوسری دعاﺋیں اور زيارات پڑھی ﮔﺋیں -
نظرات بینندگان
captcha