ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوۓ محترمہ راضیہ تجار نے كہا:قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)نے اہل قلم كو مفاہيم قرآن كوبہتر پيش كرنے كی شوق دلاتی ہے انہوں نے كہا كہ قرآنی خبر رساں ايجنسی قرآنی مفكرين كی شناسائی كركے ان كے نظريات كو لوگوں كے سامنے پيش كرے-