اسلام آباد سميت صوبائی دارالحكومتوں میں ۷۵ فيصد پانی مضر صحت ہے-

IQNA

اسلام آباد سميت صوبائی دارالحكومتوں میں ۷۵ فيصد پانی مضر صحت ہے-

8:58 - October 30, 2006
خبر کا کوڈ: 1505224
اسلام آباد سميت صوبائی دارالحكومتوں میں ۷۵ فيصد پانی مضر صحت ہے-
لاہور :ڈاكٹر جاويد ارشد مرزا نے انكشاف كيا ہے كہ لاہور ،كراچی ،كوﺋٹہ ،پشاوراور اسلام آباد میں ۷۰ سے ۷۵ فيصد پانی مضر صحت ہے جس سے لوگ پیٹ كی بيماری میں متبلا ہورہے ہیں-
انہوں نے میڈيا سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا:ان شہروں كے اسكولوں سے پانی كے نمونے حاصل كركے ان كا ليبارٹری میں ٹيسٹ كيا گيا جس سے اس خطر ناك صورت حال كا پتہ چلا-
نظرات بینندگان
captcha