آسٹريليا كے مفتی كے بيان پر بعض حكومتی عہدہ داروں كا رد عمل.

IQNA

آسٹريليا كے مفتی كے بيان پر بعض حكومتی عہدہ داروں كا رد عمل.

10:09 - October 31, 2006
خبر کا کوڈ: 1505559
بين الاقوامی گروپ:آسٹريليا كے مفتی نے كہا :بے پردہ خواتين برہنہ گوشت كی مانند ہیں-اس بيان پر حكومت آسٹريليا كے بعض افراد نے رد عمل ظاہر كيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق شيخ الھلالی كے بيان پر آسٹريليا كے وزير اعظم نے سخت لہجے میں تنقيد كرتے ہوۓ مسلمانوں سے كہا كہ وہ مفتی كے بيان پر اپنے رد عمل كا اظہار كركے دنيا میں اسلام كی اصلاح كریں-
نظرات بینندگان
captcha