برطانوی سياست كے بارے میں مسلم دنيا كے رویے میں تبديلی كی برطانوی كوشش-

IQNA

برطانوی سياست كے بارے میں مسلم دنيا كے رویے میں تبديلی كی برطانوی كوشش-

10:21 - October 31, 2006
خبر کا کوڈ: 1505577
بين الاقوامی گروپ:برطانوی حكومت كی كوشش ہے كہ وہ دھشت گردی كے خلاف جاری جنگ كے پروگرام میں اصلاحات كرے تاكہ برطانوی خارجہ پاليسی كے بارے میں پائی جانے والی بد گمانی كو كم كيا جاسكے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے ايسوشیٹڈ پريس سے نقل كيا ہے كہ اكثر مسلمان برطانوی حكومت كی پاليسيوں كو اسلام سے دشمنی پر مبنی سمجھتے ہیں اور یہی چيز برطانوی حكومت اور اسلامی دنيا كے مابين تناٶ كا سبب ہے حكومت انگلينڈ چاہتی ہے كہ كچھ اصلاحات كے ساتھ مسلمانوں كے درميان نفرت كو كم كرے-
ايك حكومتی سند جسے سنڈے ٹيليگراف نے شايع كيا ہے اس میں مذكور ہے كہ ٫٫آﺋیڈيل دنيا میں برطانوی مسلمان اس ملك كی خارجہ پاليسی كو اسلام دشمنی پر مبنی سمھجتے ہیں-
اس سند كو كابينہ كے وزراء میں تقسيم كيا گيا جس میں برطانوی حكومت كے سياسی مقاصد ،عراق اور افغانستان میں امن ،مشرق وسطی میں صلح اور ايران كی ایٹمی صلاحيت تك رسائی وغيرہ مذكور ہیں-


نظرات بینندگان
captcha