برطانوی ناﺋب وزير اعظم نے ملاﺋشيا كے اسلامی ميوزيم كا دورہ كيا-

IQNA

برطانوی ناﺋب وزير اعظم نے ملاﺋشيا كے اسلامی ميوزيم كا دورہ كيا-

10:36 - October 31, 2006
خبر کا کوڈ: 1505586
بين الاقوامی گروپ: برطانوی ناﺋب وزير اعظم مسٹر جان پرسكاٹ نے ملاﺋشيا میں اسلامی ميوزيم كا دورہ كيا-

ايران نے برناما خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مسٹر جان پرسكاٹ جو ملاﺋشيا كے چار روزہ دورے پر ہیں انہوں نے اسلامی ميوزيم كا وزٹ كيا –یہ دورہ آدھے گھنٹے تك جاری رہا جس میں ميوزيم كے اراكين نے اس كی خصوصيات پر روشنی ڈالی-
نظرات بینندگان
captcha