نمايشگاہ قرآن میں شركت ،قرآنی ثقافت كی ترويج ہے-

IQNA

نمايشگاہ قرآن میں شركت ،قرآنی ثقافت كی ترويج ہے-

10:04 - November 01, 2006
خبر کا کوڈ: 1505851
قرآنی سرگرمياں گروپ: نمايشگاہ قرآن میں شركت اور معارف قرآنی كی نماﺋش يقينی طور پر قرآنی ثقافت كی تبليغ اور جوانوں كی كلام الہی سے آشنائی كا سبب ہے –

زنجان كے ادارہ ثقافت اور مذھبی امور كی ايك عہدہ دار نعيمہ وقوعی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا ،جب قاﺋد انقلاب اسلامی نے اس سال كو سال پيغمبر اعظم٬٬ كا نام ديا تو ہم نے ان كی آواز پر لبيك كہتے ہوۓ یہ عزم كرليا كہ رسول اللہ كی قرآنی ثقافت كو سماج تك پہنچانے كےلیے عالمی قرآنی نماﺋش منعقد كی جاۓ –اس لیے اس طرح كی نماﺋش گاہ سے قرآنی ثقافت كی ترويج اور تبليغ كی جاسكتی ہے-

نظرات بینندگان
captcha