زنجان كے ادارہ ثقافت اور مذھبی امور كی ايك عہدہ دار نعيمہ وقوعی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا ،جب قاﺋد انقلاب اسلامی نے اس سال كو سال پيغمبر اعظم٬٬ كا نام ديا تو ہم نے ان كی آواز پر لبيك كہتے ہوۓ یہ عزم كرليا كہ رسول اللہ كی قرآنی ثقافت كو سماج تك پہنچانے كےلیے عالمی قرآنی نماﺋش منعقد كی جاۓ –اس لیے اس طرح كی نماﺋش گاہ سے قرآنی ثقافت كی ترويج اور تبليغ كی جاسكتی ہے-