خواجہ نصير الدين طوسی كے طبی آثار پر اجلاس-

IQNA

خواجہ نصير الدين طوسی كے طبی آثار پر اجلاس-

11:21 - November 02, 2006
خبر کا کوڈ: 1505966
فكر ونظر گروپ: خواجہ نصير الدين طوسی كے طبی آثار كے تعارف كےلیے ايران كے قومی ميوزيم میں ايك سيمينار كا انعقاد كيا جا رہا ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق يكم نومبر ۲۰۰۶ ء دن دس بجے ايران كے قومی ميوزيم میں مشہور اسلامی مفكر ،فلسفی خواجہ نصير الدين كے طبی آثار كو متعارف كرانے كےلیے ا يك اجلاس ہو رہا ہے –صدر جلسہ مذكورہ موضوع كے متعلق گفتگو كریں گے اور آخر میں سوال و جواب اور اہم نكات پر تحقيقی بحث كی جاۓ گی-
قابل ذكر ہے كہ ايسے اجلاس ھر جمعرات كو قومی ميوزيم میں منعقد كیے جاتے ہیں-
نظرات بینندگان
captcha