شہزادہ چارلس:اسلام امن اور بھائی چارے كا مذھب ہے-

IQNA

شہزادہ چارلس:اسلام امن اور بھائی چارے كا مذھب ہے-

11:21 - November 02, 2006
خبر کا کوڈ: 1505967
بين الاقوامی گروپ: برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس نے كہا ہے كہ اسلام امن ،آشتی اور بھائی چارے كا عالمگير مذھب ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی نے روزنامہ جسارت سے نقل كيا ہے كہ برطانوی ولی عہد نے كہا كہ حقيقی اسلام پر عمل پيرا ہوكر نہ صرف دنيا كے مساﺋل حل كۓ جاسكتے ہیں بلكہ تہذيبوں كے تصادم سے بھی بچ سكتے ہیں اس لیے كہ اسلام امن اور بھائی چارے كا عالمگير مذھب ہے –

نظرات بینندگان
captcha