ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) نے اپنی سوالا خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ اس سمينار میں وكٹوريا يونيورسٹی اسلامی آرٹ شعبہ كے سربراہ ٹيم اسٹانلے اور آلبرٹ لنڈن دنيا میں اسلامی طرز تعمير اور آرٹ كی اہميت پر خطاب كریں گے-
قطر كے ورجينا يونيورسٹی كے واﺋس چانسلر ڈاكٹر جيچن اسٹنڈ نے اس سيمينار كا مقصد اسلامی طرز تعمير اور آرٹ كا تعارف اور دنيا میں اس كی اہميت كو اجاگر كرنا بتايا ہے اس سيمينار میں مسلم اور غير مسلم مندوبين شريك ہونگے-