اسكاٹلينڈ يونيورسٹی نے سابقہ ايرانی صدر سيد محمد خاتمی كو ڈاكٹریٹ كی اعزازی ڈگری سے نوازا-

IQNA

اسكاٹلينڈ يونيورسٹی نے سابقہ ايرانی صدر سيد محمد خاتمی كو ڈاكٹریٹ كی اعزازی ڈگری سے نوازا-

11:17 - November 02, 2006
خبر کا کوڈ: 1505970
بين الاقوامی گروپ: اسكاٹلينڈ كی سب سے پرانی يونيورسٹی نے ايران كے سابق صدر كو انكی نئی تھيوری تہذيبوں كے درميان گفتگو٬٬ پيش كرنے اور صلح جہانی میں اہم كردار پر انكو ڈاكٹریٹ كی اعزازی ڈگری سے نوازا ہے–
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)نے ٫٫ايران مانيا٬٬ نيوز ساﺋٹ سے نقل كيا ہے كہ تہذيبوں كے درميان گفتگو كے بين الاقوامی سنٹر كے سربراہ سيد محمد خاتمی گذشتہ روز اسكاٹلينڈ پہنچے –انہیں اسكاٹلينڈ كی سينٹ انڈروز يونيورسٹی میں خطاب سے پہلے اعزازی ڈاكٹریٹ ڈگری دی گئی-اس يونيورسٹی میں ايران شناسی كے جديد سنٹر كا افتتاح بھی سيد محمد خاتمی كے ہاتھ سے ہوا –یہ يونيورسٹی آكسفورڈ اور كيمرج كے بعد دنيا كی تسيری قديم ترين يونيورسٹی ہے-
خاتمی اپنے پانچ روزہ اسكاٹلينڈ اور انگلينڈ كے دورے میں آكسفورڈ يونيورسٹی اور عالمی تعلقات كے سلطنی سنٹر انگلينڈ میں بھی خطاب كریں گے اور انگليكن كليسا انگلينڈ كے سربراہ سے بھی ملاقات كریں گے
نظرات بینندگان
captcha