ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی نے سعودی عرب كے روزنامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پاكستانی وزير اعظم شوكت عزيز نے كہا كہ مختلف اديان میں موجود یہ خليج ہمارے لیے اور نہ ہی آﺋندہ نسل كےلیے مفيد ہے-
انہوں نےمزيد كہا كہ شہزادہ چارلس مختلف اديان كے درميان گفتگو كے حامی ہیں اور طرف مقابل كا احترام بھی كرتے ہیں-واضح رہے كہ شہزادہ چارلس آج كل اپنی بيگم كيساتھ پاكستان كے دورے پر ہیں اور وہ مختلف مدارس میں اديان جہان پر مذاكرات بھی كریں گے-