ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے انگلينڈ كے اخبار ٹاﺋمز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ رولنڈ وزلبرگ اسلام كی بڑھتی ہوئی مقبوليت كو برداشت نہ كرسكا اور اپنے آپ كو جلا كر مار ڈالا-
عينی شاھدين كے مطابق مذكورہ پادری نے خودكشی سے پہلے ايك اونچی بلڈنگ پر چڑھ كر حضرت عيسی ۜ كو پكارا-
ايك دوسرے پادری ٫٫اكسل نواك٬٬ كے مطابق ايسے واقعات سے پتہ چلتا ہے كہ جرمن معاشرہ كس طرح طواﺋف الملوكی كا شكار ہے –