ايران كی قرانی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) موصولہ رپورٹ كے مطابق –آسٹريا كی سڑكوں اور چوراہوں پر خاص كر آسٹريا كے دارالحكومت وين میں بہترين ساﺋن بورڈ نصب كے گۓ ہیں جن پر پيغمبر اعظم كی یہ حديث شريف لكھی ہوئی ہے٫٫بہترين انسان وہ ہے جو دوسرے كو فاﺋدہ پہنچاۓ٬٬