فاطمہ راكعی :اقوام كو قريب كرنے كے لیے قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اہم كردار ادا كيا ہے-

IQNA

فاطمہ راكعی :اقوام كو قريب كرنے كے لیے قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اہم كردار ادا كيا ہے-

9:53 - November 06, 2006
خبر کا کوڈ: 1506709
ادبی گروپ: ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ، اخبار كو دنيا كی چند زندہ زبانوںمیں پيش كرتی ہے لہذا یہ عالمی سطح پر اسلامی اقوام كو قريب كرنے كے لیے بہترين قدم ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی سے بات چيت كرتے ہوۓ –قومی اسمبلی كی سابق ركن فاطمہ راكعی نے كہا كہ قرآنی خبر رساں ايجنسی كی تشكيل كامقصد یہ ہے كہ ايرانی ثقافت میں قرآن كے اثرات كا جاﺋزہ ليا جاۓ-
انہوں نے كہا یہ مقصد بہت اعلی ہے ليكن اس سے مہم نكتہ یہ ہے كہ یہ قرآنی خبر رساں ايجنسی اپنے مقصد میں كسی حد تك كامياب رہی ہے –
فاطمہ راكعی نے كہا قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كو چاہیے كہ قرآن مجيد كی تحقيقی اخبار كو محققين كے سامنے پيش كرے تاكہ وہ اس سے بھرپور استفادہ كرسكیں –

نظرات بینندگان
captcha