جعفری جلوه :قرآنی موضوعات پر تيار كی گئی فلموں میں اعجاز قرآن سے استفاده كيا گيا هے –

IQNA

11:15 - November 07, 2006
خبر کا کوڈ: 1506954

جعفری جلوه :قرآنی موضوعات پر تيار كی گئی فلموں میں اعجاز قرآن سے استفاده كيا گيا هے –

فن گروپ:قرآنی فلموں كا سب سے بڑا افتخار يه هے كه وه قرآن تعليمات سے بهره مند هیں-اسی لیے عوام ايسی فلموں كو پسند كرتے هیں-


وزارت ثقافت و مذھبی امور كے فلمی شعبے كے انچارج جناب محمد رضا جعفری نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی سے بات چيت كرتے هوۓ كها كه ٫٫ميم مثل مادر٬٬ نامی فلم نے يه ثابت كرديا كه ايرانی قوم هميشه دينی اور مذھبی فلموں كو پسند كرتی هے –
انهوں نے كها كه شايد پهلے بعض لوگوں كا خيال يه تھا كه دينی اور قرآنی معارف كو سينما میں مخاطب نهیں مل سكتا ليكن ملا قلی پور نے ٫٫ميم مثل مادر ٬٬ نامی فلم بنا كر يه واضح كرديا هے كه اچھی مذھبی اور قرآنی فلمیں بھی لوگ پسند كرتے هیں-
جناب جعفری نے كها كه ٫٫ميم مثل مادر ٬٬ نامی فلم كی بے حد پذيرائی كے بعد اس طرح كی فلموں كی اهميت مزيد بڑھ گئی هے اور وزارت ثقافت كی بھی پاليسی يه هے كه مذھبی اور قرآنی فلموں كی ترويج كرے-


نظرات بینندگان
captcha