انٹر نیٹ پر حرم مطهر امام رضا عليه السلام كے پروگراموں كی ايك هزار گھنٹے كی اشاعت-

IQNA

11:18 - November 08, 2006
خبر کا کوڈ: 1507203

انٹر نیٹ پر حرم مطهر امام رضا عليه السلام كے پروگراموں كی ايك هزار گھنٹے كی اشاعت-

بلاگ گروپ:سال كے پهلے چھ ماه میں حرم مطهر میں هونے والے پروگراموں میں سے ايك هزار گھنٹے انٹر نیٹ پر نشر كۓ گۓ-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے بات چيت كرتے هوۓ آستانه قدس رضوی كے تبليغاتی شعبے كے انچارج نے كها كه ۷۸۰ گھنٹے قرآن ٬اذان اور نماز لاﺋيو شكل میں انٹر نیٹ پر نشر كۓ گۓ—
جناب محمد رضا يوسفی نے كها كه دعا كميل دعاۓ توسل٬ اور امام رضا عليه السلام كی مخصوص زيارت بھی انٹر نیٹ سے نشر كی گئی-


نظرات بینندگان
captcha