تهران میں منعقده بين الاقوامی قراﺋت قرآن میں پهلی پوزيشن حاصل كرنے والے قاری قرآن جناب ٫٫حميد شاكر نژاد ٬٬ نے ايكنا سے خصوصی گفتگو كرتے هوۓ كها كه حفاظ قرآن اور قاريان قرآن كی زياده سے زياده حوصله افزائی سے نه صرف جوان قرآن كی طرف جذب هوں گے بلكه ملك میں ايك ثقافتی انقلاب بھی برپا هوسكتا هے –
حميد شاكر نژاد نے مزيد كها كه قاريوں اور حفاظ كو يه سهولت تو دی گئی هے كه وه داخله ٹيسٹ دیے بغير يونيورسٹی میں داخل هوسكتے هیں ليكن اصل سهولت تو يه هے كه انهیں اين –سی –سی سے معاف ركھا جاۓ-