ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ان دونوں جوانوں كے عقد كی تقريب بھی اسی مقدس مقام پر هوئی-
رپورٹ كے مطابق ۲۶ ساله هندو جوان نے چند روز قبل حرم مطهر كے اداره امور زاﺋرين غير ايرانی كی طرف رجوع كركے تحقيقی كتب حاصل كی تھیں –مطالعه اور تحقيق كے بعد اس جوان نے اسلام كو اختيار كرليا-قابل ذكر هے كه چند روز قبل ايك جوان بھارتی خاتون نے بھی حرم مطهر میں آكر دين اسلام قبول كيا تھا –
ان دونوں كے عقد كی تقريب بھی اسی مقدس مقام پر هوئی-