قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا )نے بين الاقوامی ادارے آيسيكو كے حوالے سے نقل كيا هے كه مذكوره نمائشگاه میں ۲۰۰۶ میں اصفهان دنيا اسلام كی ثقافت كا دارالحكومت قرار ديا گيا هے –
اس نمائشگاه میں اصفهان كے فنكاروں كے نادر آثار كی بھی نماﺋش كی گئی هے-
اس نمائش گاه كے ساتھ ساتھ اصفهان اور ايران كے ثقافتی آثار كو شاﺋقين كے لیے ايك فلم میں فلمايا گيا هے-