صوبه زنجان كے تعليم وتربيت كے اداره كی زنجان میں منعقد بين الاقوامی قرآنی نمائشگاه میں بھرپور شركت-
قرآنی سرگرمياں گروپ: صوبه زنجان كے تعليم و تربيت كے اداره زنجان میں منعقد هونے والی پهلی بين الاقوامی قرآنی نمائشگاه میں بھرپور شركت كريگا جس میں اپنی كاركردگی رپورٹ كے علاوه طلباء میں قرآنی معارف كو عام كرنے كےلیے اقدام كريگا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق صوبه زنجان كی تعليم و تربيت كے اداره نے اس نمائشگاه كے لیے تعليم القرآن جيسے دلنشين پروگرام مرتب كیے هیں.
اسی طرح معارف قرآن كی تبليغ و ترويج كے لیے مختلف قرآنی اور نهج البلاغه كے مقابلے ركھے جاﺋیں گے –
علاوه ازیں تعليم و تربيت كے اسٹال كو بھی پر كشش انداز میں سجايا گيا هے -