امام جعفر صادق (ع)كہ شہادت كی مناسبت سے ، ۲۱ شوال المكرم سے حرم امام رضا(ع)میں مجالس عزا كا انعقاد

IQNA

امام جعفر صادق (ع)كہ شہادت كی مناسبت سے ، ۲۱ شوال المكرم سے حرم امام رضا(ع)میں مجالس عزا كا انعقاد

12:46 - November 13, 2006
خبر کا کوڈ: 1508076
حرم رضوی گروپ: صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق(ع) كی شہادت كی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں۵ شب مجالس عزا منعقد كی جائیں گی ـ

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی( ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ان مجالس كو حجۃ الاسلام والمسلمين واعظ شہيدی خطاب فرمائیں گےـ
اور ہر شب مجلس كے بعد نوحہ خوانی ہوگی ـ
اور امام جعفر صادق (ع) كی شہادت كے دن مسجد گوہر شاد میں صبح ۱۵ ـ۶ بجے مجلس عزا ہوگی جس سے حجۃ الاسلام ولمسلمين رجائی خطاب فرمائیں گےـ
نظرات بینندگان
captcha