:
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا)كی رپورٹ كے مطابق صوبہ آذربائيجان (غربی) میں چھبيسواں قرآنی مقابلہ ۲۳ شوال المكرم بروز بدھ منعقد كيا جائے گاـ
قرآنی مقابلہ منعقد كرنے والی كمیٹی كے سر براہ نے صوبہ آذر بائيجان كے ٹيلی ويژن ـ ریڈيو ـ اور تمام خبر رساں ايجنسيوں سے اس قرآنی مقابلے كو نشر كرنے كی درخواست كی ہےـ