ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا ) كی رپورٹ كے مطابق اس پانچویں قرآنی مقابلے میں فضائی فوج كی ۵۰ سے زيادہ خواتين نے شركت كی ـ
قرآن كريم كے پانچ پاروں كے حفظ كے مقابلے میں محترمہ مريم كارگر نے پہلا انعام حاصل كياـ
اور اسی طرح تين پاروں كےحفط كے مقابلے میں محترمہ كبری آل بویہ نے پہلا انعام جيتاـ