بيلجيئم كی مساجد كو حكومتی بجٹ ديا جائے گا ۔

IQNA

بيلجيئم كی مساجد كو حكومتی بجٹ ديا جائے گا ۔

11:39 - November 16, 2006
خبر کا کوڈ: 1508687
بين الاقوامين گروپ:آئندہ سال سے بيلجيئم كی تمام مساجد كو گورنمنٹ بجٹ دے گی۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے تركی كے ہفت روزہ مجلہ (ماريو كولن) سے نقل كيا ہے كہ بيلجيئم كے ثقافتی وزير نے یہ اعلان كيا ہے كہ ۲۰۰۷ سے بيلجيئم كی سات مساجد كو گورنمنٹ بجٹ دے گی ۔
اور اگر دوسری مساجد بھی بجٹ لينا چاہتی ہیں تو انھیں بھی حكومت كے تمام شرائط كو قبول كرنا پڑے گا وزير ثقافت ۔ كولن ،نے كہا كہ بيلجيئم میں مسلمانوں كی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔
صوبہ فلميش میں ايك لاكھ پچاس ہراز مسلمان زندگی بسر كررہے ہیں ۔
نظرات بینندگان
captcha