ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) نے خبر رساں ايجنسی محيط كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عالمی كونسل كے سر براہ عبد اللہ مصلح نے كہا ہے كہ كانفرنس كا محور میڈيكل بيالوجی ، بحری اور فضائی علوم اسی طرح اسلامی و مذہبی علوم بھی ہوں گے ۔
انھوں نے مزيد كہا كہ ماہرين اس كانفرنس میں ، علمی ريسرچ اور مقالے پيش كریں گے ۔
یہ بات بھی قابل ذكر ہے كہ عالمی كونسل رابطہ العالم الاسلامی كے تحت ہی كام كرتی ہے ۔