كويت قرآن كے سائنسی اعجاز كی عالمی كونسل كا ميزبان۔

IQNA

12:15 - November 16, 2006
خبر کا کوڈ: 1508699

كويت قرآن كے سائنسی اعجاز كی عالمی كونسل كا ميزبان۔

بين الاقوامی گروپ: قرآن كے سائنسی اعجاز كی عالمی كونسل كا آٹھواں اجلاس۲۶ سے ۲۸ نومبر تك كويت میں ہوگا ۔


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) نے خبر رساں ايجنسی محيط كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ عالمی كونسل كے سر براہ عبد اللہ مصلح نے كہا ہے كہ كانفرنس كا محور میڈيكل بيالوجی ، بحری اور فضائی علوم اسی طرح اسلامی و مذہبی علوم بھی ہوں گے ۔
انھوں نے مزيد كہا كہ ماہرين اس كانفرنس میں ، علمی ريسرچ اور مقالے پيش كریں گے ۔
یہ بات بھی قابل ذكر ہے كہ عالمی كونسل رابطہ العالم الاسلامی كے تحت ہی كام كرتی ہے ۔
نظرات بینندگان
captcha