كتاب" خاستگاہ تشيع و پيدائش فرقہ ھای شيعی در عصر امامان"منظر عام پر آگئی ـ

IQNA

كتاب" خاستگاہ تشيع و پيدائش فرقہ ھای شيعی در عصر امامان"منظر عام پر آگئی ـ

11:55 - November 20, 2006
خبر کا کوڈ: 1509372
فكر و نظر گروپ: تحقيقی علوم اور اسلامی ثقافت سنٹر كی مدد سے كتاب "خاستگاہ تشيع و پيدائش فرقہ ھای شيعی در عصر امامان" منظر عام پر آگئی ہےـ

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب "جناب آقا علی نوری" نے اس اسلامی تحقيقی سنٹر كے شعبہ تاريخ و سيرہ اہل بيت كے تعاون سے تحرير كی ہےـ
یہ كتاب سات فصلوں پر مشتمل ہے ـ
مصنف كا اصلی مقصد یہ ہے كہ اس كتاب میں یہ بيان كيا جائے كہ تشيع كی ثقافت كو كيسے توسيع دی گئی اور مختلف گروہوں میں شيعہ كيسے تقسيم ہوگئے ـ مصنف نے اس كتاب میں شيعہ شناسی ، تشيع كے آغاز كی تاريخ ،شيعوں كی اجتماعی اور سياسی مشكلات ، شيعوں كے آئمہ (ع) اور اُن كے اصحاب پر مفصل بحث كی ہےـ
یہ كتاب 360 صفحات پر مشتمل ہےـ

نظرات بینندگان
captcha