قرآنی سرگرمياں گروپ: اسلامی جمہوریہ ايران كی فوجی يونيورسٹيوں كے طلباء كے پانچویں قرآنی مقابلہ كا 27 شوال المكرم كو نوشھر كی امام خمينی يونيورسٹی میں آغاز كيا گياـ
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق يه قرآنی مقابلہ حفظ قرآن ،قرآئت ،ترتيل ، درك مفاھيم، اور اذان كے موضوع پر منعقد هو گا ـ
اس تين روزہ قرآنی مقابلہ میں كیڈٹ يونيورسٹيوں كے 120 طلباء بھی حصہ لیں گے ـ