انٹرنٹ پر جشن حضرت معصومہ (س)كی نشريات

IQNA

انٹرنٹ پر جشن حضرت معصومہ (س)كی نشريات

12:49 - November 22, 2006
خبر کا کوڈ: 1509895
بلاك گروپ: حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیھا كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے 29 شوال المكرم كی رات میں انٹرنٹ پر جشن معصومہ نشر كيا جائے گا ـ
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ـ ادراہ علوم حديث كے ثقافتی شعبہ كے انچارج نے كہا كہ 29 شوال المكرم كی رات كو جشن حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا انٹرنٹ پر نشر كيا جائے گا ـ
محترمہ مريم اثنیٰ عشری نے كہا كہ روز ولادت حضرت معصومہ(س) كو نوجوان خواتين كا قومی دن قرار ديا گيا ہے ـ
انھوں نے انٹرنٹ پر نشر ہونے والے جشن كے بارے میں بتايا كہ یہ جشن .3021 بجے منعقد كيا جائے گاـ
اس جشن میں پوری دنيا سے شائقين شريك ہوسكتے ہیں ـ
خواہشمند حضرات 30 .21 بجے اس ایڈريس پر پروگرام میں حصہ لے سكتے ہیں ـ
HTTP://WWW .COMLTOTALK.COM/INDES.PHPPMENU=O
نظرات بینندگان
captcha