آيت اللہ العظمیٰ تبريزی كی رحلت كی مناسبت سے مركز جھانی علوم اسلامی میں دروس كی تعطيل ـ

IQNA

آيت اللہ العظمیٰ تبريزی كی رحلت كی مناسبت سے مركز جھانی علوم اسلامی میں دروس كی تعطيل ـ

9:20 - November 23, 2006
خبر کا کوڈ: 1510017
اعزازی خبر نگار:كل 21 نومبر سے آيت اللہ العظمیٰ حاج مرزا جواد تبريزی كی رحلت كی مناسبت سے مركز جہانی علوم اسلامی میں دروس كی دو دن تك چھٹی ہوگی ـ
اعزازی نامہ نگار حسن آزری كی رپورٹ كے مطابق كل 21 نومبر سے آيت اللہ العظمیٰ حاج مرزا جواد تبريزی كی رحلت كی مناسبت سے مركز جہانی علوم اسلامی میں دروس كی دو دن تك چھٹی ہوگی ـ آپ 1926 ء كو تبريز میں پيدا ہوئے اور آپ نے اپنی تعليمی زندگی میں ان آيات عظام سے استفادہ كيا ، آيت اللہ محمد حجت، آيت اللہ بروجردی ، آيت اللہ عبدالھادی شيرازی ، آيت اللہ رضی زنوزی تبريزی اور سيد ابوالقاسم خوئی ـ
آيت اللہ تبريزی كہ جنہوں نے ہزاروں علماء و فضلاء كی تربيت كی كل رات 20 نومبر 2006 ء كو 80سال كی عمر میں اپنے خالق حقيقی سے جاملےـ


نظرات بینندگان
captcha