ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے روس كی (انٹر فكس) خبر رساں ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ اس نشست میں باشقيرستان –تاتارستان كے مذھبی سربراہوں كے ساتھ ساتھ روس كی سياسی پارٹيوں كے نمايندوں اور اسمبلی كے ممبروں نے شركت كی –اس نشست میں پيغمبر ۖ كی سيرت اور دنيا كی ترقی میں اس كا اثر سے متعلق تبادلہ خيال كيا گيا –
نشست كے آخر میں ايك بيان جاری كيا گيا جس میں پيغمبر اعظم كی شان میں ہونے والی ہر قسم كی گستاخی كی مذمت كی گئی اور شركاء نے مسلمانوں كے مذھبی اعتقادات كے احترام كا مطالبہ كيا-