يزد میں خطاطی كے فيسٹيول میں ،افغانستان ،عراق اور شام كے ھنرمندوں كی شركت-

IQNA

يزد میں خطاطی كے فيسٹيول میں ،افغانستان ،عراق اور شام كے ھنرمندوں كی شركت-

10:00 - November 28, 2006
خبر کا کوڈ: 1510968
فن گروپ: رضوی خوشنويسی كے بين الاقوامی فيسٹيول كے سيكرٹری نے اس فيسٹيول میں افغانستان ،عراق اور شام كے خوشنويسوں كی شركت كے بارے میں خبر دی ہے-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق ،سيد جواد رفائی نے كہا:اس فيسٹيول میں ۵۰۸ خوشنويسوں نے شركت كی جن میں سے ۳۲۱ مردوں اور ۱۸۷ عورتوں نے ۶۵۷ آثار درج كرواۓ ہیں-
انہوں نے مزيد كہا :خط نستعليق كے شركاء ۴۱۷ آثار كے ساتھ شكستہ نستعلين ۱۲۶ آثار، نسخ ۵۸ آثار اور ثلث كےشركاء ۵۴ آثار كے ساتھ شركت كر رہے ہیں جن میں سے ۲۰ افراد كو اور دوسرے شعبوں كے ۵ افراد كو منتخب كيا جاۓ گا-
رفائی نے كہا :فيسٹيول كے اختتام تك ان آثار كی جانچ پڑتال جاری رہے گی-
انہوں نے كہا: اس فيسٹيول میں شركت كرنے والوں میں سے شہر گرگان سے سب سے زيادہ كمسن ھنر مند كی عمر ۸ سال اور يزد كے سن رسيدہ ھنر مند كی عمر ۶۹ سال ہے اور سب سے بڑے شركت كرنے والے ھنر مند كی تاريخ ولات ۱۳۱۶ ش ہے –
بين الاقوامی رضوی خوشنويسی فيسٹيول كے سيكرٹری نے كہا :شاﺋقين كے لیے موصولہ فن پاروں كی نماﺋش ۱۰ دن تك ايران كے شہر يزد میں جاری رہے گی-

نظرات بینندگان
captcha