امام رضاۜ كی ولادت با سعادت كے دن حضرت امام رضا كی ضريح مبارك كا غلاف تبديل كيا جاۓ گا-

IQNA

امام رضاۜ كی ولادت با سعادت كے دن حضرت امام رضا كی ضريح مبارك كا غلاف تبديل كيا جاۓ گا-

10:03 - November 28, 2006
خبر کا کوڈ: 1510972
حرم رضوی گروپ:امام رضاۜ كی ولادت با سعادت كے دن مخصوص مراسم میں امام رضاۖ كی ضريح مطہر كا غلاف خدام كے توسط سے تبديل كيا جاۓ گا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) شعبہ خراسان رضوی نے آستانہ قدس رضوی كے عمومی رابطہ كے ادارہ سے نقل كيا ہے كہ اس پر شكوہ تقريب میں ۱۵۰ خدام ،زيارت امام ،صلوات مخصوص حضرت امام رضا دعاے عہد اور سورہ آل ياسين كے بعد ايك منظم صف میں ضريح مبارك كا غلاف اور مخصوص پھولوں كو تبديل كریں گے-

نظرات بینندگان
captcha