٫٫محمد بقائی ماكانی ٬٬ نامی شخص نے ٫٫اقبال اور دس دوسرے چہرے ٬٬ نامی كتاب كو شايع كيا-

IQNA

٫٫محمد بقائی ماكانی ٬٬ نامی شخص نے ٫٫اقبال اور دس دوسرے چہرے ٬٬ نامی كتاب كو شايع كيا-

13:24 - November 30, 2006
خبر کا کوڈ: 1511414
ادبی گروپ:ماہر اقباليات اور محقق دوران جناب محمد بقائی ماكانی كی ايك اور كتاب ٫٫اقبال اور دس دوسرے چہرے ٬٬ كے عنوان سے منظر عام پر آگئی ہے-

محمد بقائی ماكانی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ اس كتاب میں پاكستان كے عظيم مفكر اور عارف اقبال لاہوری كا دنيا كے دس ثقافتی چہروں سے تقابل كيا گيا ہے ان دس چہروں میں ٫٫سنايی،حلاج،مولوی،سہروردی ،كسروی ،ھرمان ھسہ،اور محمدعلی جناح شامل ہیں انمیں سے ہر فرد كے لیے جداگانہ باب مخصوص كيا گيا ہے –
انہوں نے كہا كہ اقبال لاہوری كے نظريات كا ان شخصيات كے نظريات سے تقابل كرنا اقبال لاہوری كے نظريات كو وسعت دينا ہے-

نظرات بینندگان
captcha