ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے ايكرو سافٹ سے نقل كيا ہے كہ یہ سمينار امريكی رياست كيليفورنيا كے شہر ريورسایڈ میں دو دن منعقد ہوگا-
قابل ذكر ہے كہ اس سيمينار میں دين ،قوم پرستی ،گلوبلاﺋزيشن ،وطن پرستی كے درميان ارتباط ايجاد كرنے والے عقايد اور مشتركات كے بارے میں جانچ پڑتال كی جاۓ گی-